نواز شریف لندن میں محفوظ نہیں ہیں تو پاکستان واپس آ جائیں، شہباز گل

[ad_1]

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نوازشریف لندن میں محفوظ نہیں ہیں تو فوری پاکستان واپس آجائیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ انہیں محفوظ رکھے لیکن حیرانی کی بات یہ ہے وہ خود لندن گئے اور واپس آنے کو تیار نہیں ہیں، وہاں ان کی سیکیورٹی کی ذمہ داری آپ سیاسی مخالفین پرڈال رہی ہیں اب بھی وقت ہے اگر وہ لندن میں محفوظ نہیں ہیں تو فوری پاکستان واپس آجائیں۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مزید کہا کہ یہاں جیل میں نوازشریف کو مکمل سیکیورٹی ملے گی۔


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme