کورونا ایس اوپیز کا نفاذ: خیبرپختونخوا حکومت نے فوج کی خدمات مانگ لیں – ہم نیوز

[ad_1]

خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا ایس اوپیز کے نفاذ کے لئے وفاق سے فوج کی خدمات مانگ لیں۔

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے وزرات داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ این سی او سی ہدایات کے تحت ایس او پیز کے لئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے پولیس سمیت تمام وسائل اور ادارے مصروف عمل ہیں۔

سول ایڈمنسٹریشن کی مدد کے لئے ارٹیکل 245 کے تحت فوجی دستے تعینات کرنے کی ضرورت ہے۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme