تحریک انصاف کے تین سالہ دور میں نیب نے 484 ارب روپے ریکور کیے، وزیراعظم

[ad_1]

وزیراعظم عمران خان کا کہناہے کہ تحریک انصاف کے تین سالہ دور میں نیب نے 484 ارب روپے ریکور کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرنیب کی کارکردگی پر ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ  نیب نے 1999 سے 2017 تک صرف 290 ارب روپے ریکور کیے تھے۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہاکہ جب حکومت مجرموں کو تحفط نہیں دیتی اور احتساب کے عمل میں مداخلت نہیں کرتی تو نتائج سامنے آتے ہیں۔

 


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme