ہر ہفتے 13 فیصد مہنگائی بڑھی ہے، مفتاح اسماعیل

[ad_1]

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہر ہفتے 13 فیصد مہنگائی بڑھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مرغا اذان دے کرسمجھتاہے سورج اس کےاذان دینے سےنکل آیا، یہ سمجھتے ہیں ترسیلات زر میں ان کےاقدامات کی وجہ سےاضافہ ہوا۔

انہوں نے کہاکہ ایک کروڑ بچے3 وزراء کی معاشی پالیسی کی وجہ سے بھوکےسورہےہیں، حکومت نے تمام شعبہ ہائے زندگی کا بجٹ کم کردیا ہے ، پی ٹی آئی کی حکومت آبادی کو بھی غلط گن رہی ہے۔ اعدادوشمار بتانےمیں انہوں نےغلط بیانی کی ۔

مسلم لیگی رہنمانے کہاکہ ن لیگ نے اپنے دور میں 2کروڑ افراد کو غربت سے نکالا تھا۔ 3 سال میں 10 ہزار ارب سے زیادہ بجٹ کا خسارہ کیا گیا ہے، پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنا خسارہ نہیں ہوا۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme