انٹرا بس سروس بند، نجی گاڑیوں کی سروس کا آغاز

[ad_1]

کراچی میں انٹرا بس سروس بند ہونے کے باعث شہر سے باہر جانے کے لئے نجی گاڑیوں کا استعمال کیا جانے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق ملک بھر میں عید کے موقع پر لاک ڈاؤن اور سخت پابندیوں کے باعث انٹرا سٹی بس سروس بند کردی گئی ہے۔

بس سروس بند ہونے کے باعث نجی گاڑیاں کرائے کے عوض لوگوں کو شہر سے باہر لے جانے لگی ہیں۔

کار سروس حاصل کرنے کے لئے آل آصف اسکوائر پر مسافروں کا رش موجود ہے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme