لاہور میں محکمہ صحت کا آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتوں کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

[ad_1]

لاہور میں محکمہ صحت کا آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتوں کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں لاہور کے محکمہ صحت کی جانب سے تمام اسپتالوں اور میڈیکل اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔

جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ تمام ٹیچنگ اوراسپیشلائزڈ اسپتالوں میں سرجریز 10 مئی تک بند رہے گی۔

مراسلے میں مزید واضح کیا گیا ہے کہ کورونا کیسز کی شدت میں کمی نہ آنے کے باعث فیصلہ کیاگیا ہے تاہم 11 مئی کو صورت حال کا دوبارہ جائزہ لیاجائےگا۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme