عوام کو صاف پانی دینا حکومت کی ذمہ داری ہے ، ناصر شاہ

[ad_1]

صوبائی وزیر بلدیات و اطلاعات سید ناصر حسین شاہ  نے کہا ہے کہ عوام کو صاف پانی دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات و اطلاعات سید ناصر حسین شاہ  نے سمندری طوفان کے خطرے کے حوالے سے ہنگامی دورہ کیا جس میں ممبران اسمبلی کے ہمراہ واسا کے نظام کا جائزہ بھی لیا۔

ناصر شاہ  نے کمشنر سمیت افسران کو بھی یہ ہدایت کر دی کہ فلٹر پانی کی گنجائش کو بڑھایا جائے اور نکاسی آب کے نظام پر خصوصی توجہ دی جائے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme