انسٹاگرام پر اب لائیکس کی تعداد کو چھپانا ممکن ہو گا – ہم نیوز

[ad_1]

سوشل میڈیا کا بڑا پلیٹ فارم فیس بک ایک نیا فیچر متعارف کرا رہا ہے جس سے اس کی زیرِ ملکیت کمپنی انسٹاگرام پر لائیکس کی تعداد کو چھپانا ممکن ہو سکے گا۔​

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس نئے فیچر سے یہ معلوم ہو سکے گا کہ سوشل میڈیا پر موجود ہونے کے دباؤ کو کم کیا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام پر 6 منٹ میں 10 لاکھ سے زیادہ لائیکس

رپورٹ کے مطابق فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام جلد صارفین کی مخصوص تعداد کو یہ اجازت دے گا کہ وہ یہ فیصلہ کر سکیں کہ آیا وہ اپنی پوسٹس پر آنے والے لائیکس یا دوسروں کی پوسٹس کے لائیکس کی تعداد کو دیکھنا چاہتے ہیں یا نہیں۔

فیس بک کے مطابق انسٹاگرام پر اس آزمائش کے تحت صارفین صرف اپنی پوسٹس پر آنے والے لائیکس نہیں دیکھ سکیں گے لیکن پوسٹس پر آنے والے کمنٹس دیکھے جا سکیں گے۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 17, 2021 — 10:57 شام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme