کراچی: رواں برس گرمی کی پہلی  لہر، موسم کی شدت میں کمی کے امکانات

[ad_1]

کراچی میں رواں برس گرمی کی پہلی لہر کا باوجود آج شام سے موسم کی شدت میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہوجائنگی جس کے باعث موسم کی شدت میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔

علاوہ ازیں دن بھر میں کراچی شہر کا درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں سمندری ہوائیں معطل رہنے کے باعث موسم آج بھی شدید گرم اور خشک رہے گا تاہم بارش کے کو

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 3, 2021 — 5:27 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme