بے گناہوں کو قتل کرنا دہشت گردی ہے، فواد چوہدری

24

[ad_1]

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کہتے ہیں کہ اس میں کوئی شک  نہیں کہ جو کوئی بھی بے گناہوں کو قتل کرتا ہے وہ دہشت گردی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ہم  اپنی ہی سرزمین  پر  دہشت گردی کا شکار رہے ہیں ، بے گناہوں کو قتل کرنا سراسر دہشت گردی ہے۔

 

 

اس طرح کے بزدلانہ حملوں میں اپنے پیاروں کو کھو جانے والوں کا درد سمجھ سکتے ہیں۔

 


Double Click 300 x 250

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ



[ad_2]

Source link

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.