لاہور: ایک گھر ایک فرد، شاپنگ کیلئے نئے ایس او پیز جاری – ہم نیوز

[ad_1]

لاہور ڈویژن میں انتظامیہ نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے شاپنگ سے متعلق نئی ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔

کمشنر لاہور کی جانب سے جاری ایس او پیز کے مطابق جنرل اور میڈیکل اسٹورز سمیت تمام جگہوں پر ایک گھر سے ایک فرد ہی جا سکے گا۔

ایک سے زائد افراد کی موجودگی کی صورت میں قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ رش کم ہو گا تو کورونا کا پھیلاؤ بھی روکا جا سکے گا۔

لاہور:کورونا، مثبت کیسز کی شرح 23فیصد، مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز آگئی

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 3, 2021 — 6:25 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme