عید پر میڈیا اسٹریٹجی، پیمرا کے تمام چینلز کو خطوط

[ad_1]

عید الفطرکے موقع  پر میڈیا اسٹریٹجی سے متعلق  پیمرا نے تمام نیوز چینلز کو خطوط ارسال کر دئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پیمرا کا کہنا ہے کہ  این سی او سی نے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر عید الفطر پر میڈیا اسٹریٹجی دی ہے۔

 پیمرا کی جانب سے نیوز چینلز کو بھیجے گئے خط میں درج ہے کہ تمام نیوز چینلز عید الفطر کے دوران ناظرین کو خصوصی پیکجز دکھائیں۔

پیمرا کے مطابق 8 سے 16 مئی کے دوران ناظرین کے لئے ڈرامے، فلمز اور انٹرٹینمنٹ کا اہتمام کیا جائے۔

ناظرین کو نیوز چینلز کے ذریعے گھر رہنے کی تلقین کی جائے۔

نیوز چینلز پرگھر میں رہنے سے متعلق خصوصی پیغامات نشر کیے جائیں۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme