اُنہیں گلے ملنا اور ہاتھ پکڑنا نہیں پسند، ماہرہ خان

[ad_1]

سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی ماہرہ خان سے متعلق ہر کوئی جاننا اور انہیں اسکرین پر دیکھنا چاہتا ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بارے میں بتایا کہ اُنہیں گلے ملنا اور ہاتھ پکڑنا نہیں پسند ہے۔

ماہرہ خان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ کیریئر کے آغاز میں انہیں اس وجہ سے کافی پریشانی بھی اٹھانی پڑی تھی۔

شوبز اندسٹری میں کیریئر کے آغاز میں اداکارہ کو بہت سی مشکلات کا سامنا تھا جس میں سب سی بڑی مشکل سین عکس بند کرواتے ہوئے اُنہیں گلے ملنا اور ہاتھ پکڑنا، چھونا لگتا تھا۔

ماہرہ خان نے بتایا کہ اُنہیں نہیں پسند کہ کوئی اُنہیں گلے ملے یا ہاتھ پکڑے۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ  کیریئر کے آغاز میں اُن کا ڈائریکٹر اور پروڈیوسرز کو کہنا تھا کہ وہ ایسے سین نہیں کریں گی۔

ماہرہ خان نے بتایا کہ پھر آہستہ آہستہ انہوں نے اپنی عادت کو بدلا اور اس بات کو سمجھا کہ سین عکس بند کرواتے ہوئے گلے ملنا یا ہاتھ پکڑنا وہ نہیں ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ میں نے سوچا کے یہ کردار ہے جو اُنہیں ادا کرنا ہے اور اُن کے کام کا حصہ ہے اور ایسا کرنا اُن کی مرضی نہیں مگر جاب ہے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme