ماہرہ خان کی میک اپ کے بغیر تصویر وائرل، مداح حیران رہ گئے

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کر دی۔

ماہرہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی میک اپ کے بغیر تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُن کے چہرے کے سارے تل واضح نظر آ رہے ہیں اور اُن کی بھوری آنکھوں کا رنگ بھی مداحوں کو خوب بھا رہا ہے۔

ماہرہ خان کا اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’اُن کے چہرے کے مسام اور تل ۔‘

ماہرہ خان کی میک اپ کے بغیر خوبصورت تصویر دیکھ کر اُن کے مداح حیران رہ گے ہیں اور اُن کے چہرے کے تل گننے میں مصروف ہیں۔

 جبکہ مداحوں کی جانب سے ماہرہ خان کے تلوں سے متعلق مختلف کمنٹ کیے جا رہے ہیں جن میں کچھ کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان کے چہرے پر 11 تل ہیں جبکہ کچھ انٹر نیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ اُن کے چہرے پر 12 تل ہیں۔

ماہرہ خان کی اس پوسٹ پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے بھی خوب کمنٹ کیے جا رہے ہیں ۔

ماہرہ خان کی اس پوسٹ پر کبریٰ خان کی جانب سے بھی کمنٹ کرتے ہوئے اُن کی تعریف کی گئی ہے۔



[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 5, 2021 — 6:07 شام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme