منال خان نے اپنے شوہر احسن کے حوالے سے اہم بات بتا دی

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے اپنے شوہر احسن کے حوالے سے اہم بات بتا دی۔

 اداکارہ منال خان نے احسن خان محسن پر پانی سے اذیت پہنچانے کا الزام عائد کردیا۔

تاہم اب اپنی دلچسپ حالیہ پوسٹ میں منال خان نے شوہر احسن اکرام محسن پر الزام عائد کردیا کہ وہ انہیں ’ٹارچر‘ کرنے کے طریقے سوچتے ہیں۔

اداکارہ منال خان نے لکھا کہ احسن یہ طریقے سوچ رہے ہیں کہ کس طرح بہت واٹر ایڈونچر سے مجھے ٹارچر کریں۔

دونوں ستارے شادی کے بعد اپنے ہنی مون ٹرپ پر اس وقت مالدیپ میں موجود ہیں۔

اس سے قبل  اداکارہ منال خان نے شادی کی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی ہے۔

اداکارہ منال کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی شادی کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ نے کیپشن میں قبول ہے بھی لکھا تھا۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ منال اور احسن کی ولیمہ کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 اداکارہ منال اور احسن کی ولیمہ کی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ پیچ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیـں جبکہ اداکار احسن محسن سیاہ رنگ کا لباس پہنے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ منال نے شادی کے دن سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا تھا جبکہ اداکار احسن محسن سیاہ رنگ کا لباس پہنے ہوئے تھے۔

  

اس سے قبل اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مایوں کی تصاویر پوسٹ کی تھی۔

اپنی مایوں کی تقریب میں اداکارہ منال نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا جبکہ اداکار احسن محسن نے سیاہ رنگ کا لباس کے ساتھ پیلے رنگ کی واسکٹ پہنی تھا۔

اس کے علاوہ اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی  ڈھولکی کی ویڈیومیں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ اورنج رنگ کے لباس میں اپنی ڈھولکی میں ڈانس کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اس خوبرو جوڑی کی جانب سے سوشل میڈیا انسٹا گرام پر اپنی شادی اور ولیمے کا کارڈ بھی شیئر کیا گیا تھا۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme