مریم اورنگزیب ایسی کنیز ہیں جن کوعید پر بھی چھٹی نہیں، شہبازگل

[ad_1]

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب ایسی کنیز ہیں جن کوعید پر بھی چھٹی نہیں ملتی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جن کو ہفتہ اور اتوار کو بھی ضمانتیں ملتی تھیں، آج ان کوتکلیف ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم آپ سے کرپشن پربات کر کےعید خراب نہیں کر سکتے۔

شہباز گل نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ نے چھٹی والے دن بھی کرپشن سے چھٹی کی تھی؟

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مزید کہا کہ  یہ بھی کہا کہ ہماری طرف سے صاف جواب ہے کہ ہم عید کی چھٹیوں پر ہیں اورعید کی چھٹیوں کے بعد آپ کو جواب دیں گے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme