مریم نواز کی طبیعت پھر بگڑ گئی

[ad_1]

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک مرتبہ پھر ناساز ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگی رہنما مریم نواز کو گلے میں شدید درد کی شکایت ہے،انہوں نے ڈاکٹروں کے کہنے پر ایک مرتبہ پھر کورونا ٹیسٹ کروا لیا ہے۔

ن لیگی رہنما عطااللہ تارڑ کا اس حوالے میں کہنا ہے کہ مریم نواز ٹھیک ہو کر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گی۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز مریم نواز کے گلے کے درد میں بہتری اور بخار اترنے کی خبر آئی تھی۔

انہوں نے حمزہ شہباز کو فون کرکے ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے گفتگو بھی کی تھی۔

یاد رہےکہ اس سے قبل مریم نواز کی طبیعت ناساز تھی جس کی وجہ سے انہوں نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کررکھی تھیں۔

 

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 5, 2021 — 11:53 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme