ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہین۔

 ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنا لُک تبدیل کیا ہے۔

تاہم اداکارہ کے اس نئے لُک کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ کی ان تصاویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹسکا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ماورہ کی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

اس سے قبل ماورہ حسین نے انسٹا گرام پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جو کہ انہوں نے اپنی ایک دوست کی مہندی کی تقریب میں بنوائی تھیں۔

 ماوہر حسین کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سبز رنگ کی کُرتی اور مہرون لہنگے میں نہایت حسین لگ رہی ہیں، اکثر و بیشتر سادہ نظر آ رنے والی ماورہ نے ان تصایر میں ماتھا پٹی بھی پہنی ہوئی ہے جو کہ اُن پر خوب جچ رہی ہے۔

واضح رہے اداکارہ ماورہ نے شادی کی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھی جس میں وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں تھی اور بہت دلکش نظر آرہیں تھیں۔

ماورہ حسین کی ان تصاویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں جن میں ایک مداح کا کہنا ہے کہ ’ ماورہ حسین اس دنیا میں سب سے خوبصورت لڑکی ہیں۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme