کرونا آگاہی مہم : ممبئی پولیس فلمی ڈائیلاگ بولنے لگی

[ad_1]

بھارتی پولیس نے کرونا وبا سے بچاؤ کیلئے بنائی گئی ایس او پیز پر عمل در آمد کے لیے فلمی ڈائیلاگ کا سہارا لےلیا۔

ممبئی پولیس نے کرونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل در آمد کروانے کے لیے انوکھا طریقہ اپنالیا۔

ممبئی پولیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کئی پوسٹ شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے ایس او پیز پر عمل در آمد کروانے کے لیے فلمی اداکاروں کے نام اور فلمی ڈائیلاگ کی مدد سے عوام کو منفرد پیغام دیا۔




[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme