این اے 249 دوبارہ گنتی کا عمل مکمل

[ad_1]

این اے 249 دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل 909 ووٹوں کی لیڈ سے جیت گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل نے 15656  ووٹ حاصل کیے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ ن لیگ کے مفتاح اسماعیل 14  ہزار 747  ووٹ سے دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme