نیلم منیر کا دعائیہ پیغام جاری

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے دعائیہ پیغام جاری کردیا ہے۔

اداکارہ نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر لکھا کہ جسمانی یا ذہنی بیماری میں مبتلا ہر شخص کو ﷲ تعالیٰ ایسی شفا عطا کرے کہ پھر بیماری کا کوئی نشان باقی نہ رہے۔

انسٹاگرام پر نیلم منیر کی دعا کو لاکھوں لوگوں نے پسند کیا اور ساتھ ہی متعدد لوگوں نے انکی دعا پر آمین بھی لکھا۔

اداکارہ کی اس تصویر کو ان کے اکاؤنٹ پر ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور انکے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

علاوہ ازیں نیلم منیر نے اپنی ایک تصویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں ناخن نہیں چبا رہی بلکہ میں اس وقت بہت زیادہ حوصلہ افزا محسوس کر رہی ہوں۔



[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 20, 2021 — 2:03 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme