‘سونا نہ چاندی نہ کوئی محل’ کے تقلیق کار سعید گیلانی انتقال کرگئے

[ad_1]

‘سونا نہ چاندی نہ کوئی محل’ کے تقلیق کار سعید گیلانی انتقال کرگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف شاعر اور نغمہ نگار سعید گیلانی کی نماز جنازہ تحصیل گور گھٹڑی پشاور میں ادا کی گئی۔

سعید گیلانی نے بے شمار گیت تخلیق کیے تاہم ‘سونا نہ چاندی نہ کوئی محل جان من تجھ کو میں دے سکوں گا’ گانا ان کی پہچان بنا۔

سعید گیلانی کے لکھےگیت بھارتی گلوکاروں نے بھی گائے۔

سعیدگیلانی کے انتقال پر شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 5, 2021 — 9:16 شام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme