نمرہ خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں

 اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سبز رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر کے کامنٹ میں انسٹاصارفین  اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں۔

نمرہ خان کی جانب سے کچھ گھنٹوں قبل یہ تصویر پوسٹ کی گئی تھی جسے اب تک بہت سے لوگوں کی جانب سے لائیک کیا جا چکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme