نمرہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان نے اپنی خوبصورت تصاویر پوسٹ کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے۔

 

 نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی مین مزید اضافہ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور ساتھ ہی اداکارہ کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme