آپ کےخاندان میں کوئی اجنبی تونہیں،نادرا سب کچھ بتائے گا

31

[ad_1]

خاندان کے کوائف جاننے کی سہولت متعارف

نادرا نے ایک ایسی سروس متعارف کروائی ہے جس پر میسج کرکے آپ کے خاندان کے تمام تفصیلات معلوم کی جاسکتی ہیں۔ اس میسج کو 8009 پر بھیجنا ہوتا ہے اور نادرا کی جانب سے پیغام صرف اس شخص کو موصول ہوگا جس کا نمبر نادرا کے پاس رجسٹرڈ ہوگا۔ اگر خاندان کی فہرست میں کوئی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد موجود ہوگا تو 1 لکھ کر جواب دینے سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔