این اے 249 ضمنی انتخاب، پولنگ اسٹیشن کے باہر رینجرز تعینات کرنے کا حکم

[ad_1]

این اے 249 ضمنی انتخاب کا معاملہ، پولنگ اسٹیشن کے باہر رینجرز تعینات کرنے کا حکم دیدیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولنگ اسٹیشن کے باہر رینجرز تعینات کرنے کے حوالے سے وزارت داخلہ نے حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رینجرز الیکشن کمیشن کی درخواست پر تعینات کی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق رینجرز 28 سے 30 اپریل تک تعینات رہے گی، حلقے میں ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہوگا۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 15, 2021 — 12:01 شام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme