ہماری لیڈرشپ پر چار سالوں سے جھوٹے مقدمات بنائے جارہے ہیں، عظمیٰ بخاری

[ad_1] مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہماری لیڈرشپ پر چار سالوں سے جھوٹے مقدمات بنائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چوہان صاحب آپ اب صرف دیواروں میں ٹکریں […]

12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع

[ad_1] خیال رہے اس سے قبل پاکستان میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ پنجاب میں 189 اور سندھ میں 14 مراکز قائم کیے گئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں 280، بلوچستان میں 44 اور اسلام آباد میں 14 ویکسینیشن سینٹر قائم کیے جا چکے ہیں۔ آزاد کشمیر میں […]

ڈالر 170روپے40پیسے پر پہنچ گیا

[ad_1] فائل فوٹو پاکستانی روپے کی قدر میں آج بھی کمی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 170 روپے40 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر43 پیسے مہنگا ہوا۔ گزشتہ روز فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 169 روپے97 پیسے تھے۔ […]

بے پناہ الزامات لگے، ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، شہباز شریف

[ad_1] مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان پر اور نواز شریف پر بے پناہ الزامات لگے مگر آج تک ایک دھیلے کی کرپشن کے ثبوت نہیں ملے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ دنو ں سے حکومتی صفوں […]

پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

[ad_1] پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز آئندہ ماہ دورے میں 2 چار روزہ اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان شاہینز 21 اکتوبر کو سری لنکا پہنچے گی۔ خیال رہے کہ پہلا چار روزہ میچ 28 اکتوبر اور دوسرا 4 […]

پنجاب میں بزدار سرکار کو صرف ن لیگ کا سہارا ہے، شازیہ مری – بول نیوز

[ad_1] پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ پنجاب میں بزدار سرکار کو صرف ن لیگ کا سہارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے مریم نواز کے پارٹی اجلاس میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ استعفے دینا بہانہ تھا، […]

ثنا جاوید کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

[ad_1] پاکستان کی خوبصورت ترین اداکارہ ثنا جاوید کی  تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ ثنا جاوید کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ ثنا جاوید […]

حنا الطاف کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہوگئے

[ad_1] پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ شئیر کی گئی تصویر ادکارہ لال رنگ کا سادہ سا لباس […]

حکومت سرکاری ہسپتالوں کو بہترین علاج گاہیں بنانے کی کوشش کررہی ہے،ڈاکٹریاسمین راشد

[ad_1] صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری ہسپتالوں کو بہترین علاج گاہیں بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اعلی سطح کا اجلاس کیا گیا ہے جس میںسیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ […]

حکومت انتقام میں اندھی ہو چکی،شہباز شریف کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، شاہد خاقان عباسی – ہم نیوز

[ad_1] مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت انتقام میں اندھی ہو چکی ہے، شہباز شریف اور ان کی فیملی کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، انہیں ملک کی کوئی پرواہ نہیں۔ لاہور میں احسن اقبال،رانا ثنا اللہ،مریم اورنگزیب اور عطاتارڑ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے […]

BFT News © 2022 Frontier Theme