پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

19

[ad_1]

پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز آئندہ ماہ دورے میں 2 چار روزہ اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان شاہینز 21 اکتوبر کو سری لنکا پہنچے گی۔

خیال رہے کہ پہلا چار روزہ میچ 28 اکتوبر اور دوسرا 4 نومبر کو شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ ون ڈے میچز 10، 12 اور 15 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

[ad_2]

Source link

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.