پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

[ad_1]

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج کا میچ سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ملکوں کے درمیان چار میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

سنچورین میں کھیلا جانے والا آج کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے5 بجے شروع ہوگا۔

ذرائع کے مطابق بیٹسمین فخرزمان فٹ ہو گئے ہیں  اور وہ آج جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں فائنل الیون میں شامل ہونگے۔

 پہلے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے یک طرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے سیریز کو برابر کردیا تھا۔

 

 

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 14, 2021 — 8:59 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme