اپنے جلتے ہوئے گھروں کے سامنے لوگوں کی سیلفیاں – ہم نیوز

[ad_1]

افریقہ کے ملک کونگو میں آتشافشاں پھٹنے سے جہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے وہی لوگ اپنے جلتے ہوئے گھروں کے سامنے سیلفیاں لیتے ہوئے بھی نظر آئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 23 مئی کو اتوار کے روز شہر کے مضافاتی علاقے میں رہائشیوں نے لاوا کی وجہ سے جلتے ہوئے گھروں کےسامنے کھڑے ہو کر سیلفیاں لیں۔

ایک ماہ میں 40 ہزار زلزلے، شہری نیند کو ترس گئے

رپورٹ کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں گوما نامی شہر کے رہاشیوں نے نقل مکانی کر لی ہے جب کہ لاوا آہستہ آہستہ ائیرپورٹ کی جانب بڑھتا جا رہا ہے۔

لوگوں کی نقل مکانی کے وقت پانچ افراد مختلف حادثات  میں اپنی جانوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme