عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے نیلے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا ہوا ہے۔

اداکارہ ععائشہ عمر کی انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ  تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آ چکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

اس سے قبل عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوہیں تھیں۔

 عائشہ عمر کی تصویر پرکمنٹس کرتے ہوئے انسٹا صارف کا کہنا تھا کہ یہ جو بھی پہنے خوبصورت ہی لگتی ہیں۔

جبکہ دوسری صارف نے اداکارہ کو خوبصورت کا لقب بھی دیا تھا۔

 واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتی ہیں اور مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتیں ہیں۔


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme