وزیر اعظم کی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ سے ملاقات

[ad_1]

وزیر اعظم عمران خان کی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے وزیرِ اعظم عمران خان  کو وزارتِ ہاوسنگ کے جاری منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا ہے۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی ہے۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 8, 2021 — 2:27 شام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme