وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات

[ad_1]

وزیراعظم عمران خان نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں پاک چین تعلقات، سی پیک اور 70 سالہ سفارتی تعلقات مکمل ہونے پرگفتگو کی ہے۔

ملاقات کے دوران کورونا ویکسین پر تعاون اور دو طرفہ  تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے چینی ہم منصب اور صدر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ پاکستان چین سے تعلقات کو مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme