وزیراعظم  کی سعودی سفیر سے ملاقات

[ad_1]

وزیراعظم عمران خان  نے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی  سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی ہے ۔

ملاقات میں وزیراعظم کے دورہ سعودیہ سے متعلق امور پر بھی زیر غور کیا گیا ہے۔

ملاقات میں شاہ محمود قریشی اورعلامہ طاہراشرفی نے  شرکت کی ہے۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme