مسلم لیگ ن کا بوگس ووٹ کاسٹ کرنے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط

[ad_1]

پاکستانمسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار کی جانب سے بوگس ووٹ کاسٹ کرنے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط لکھا گیا ہے۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ این اے 75 کی یو سی جڑانوالہ میں رزلٹ تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

نوشین افتخار نے بتایا ہے کہ ڈسکہ کے سات پولنگ اسٹیشنز میں بوگس ووٹ پرازئیڈنگ آفیسر کی ملی بھگت سے ڈالے جارہے ہیں۔

خط میں مزید بتایا گیا ہے کہ یو سی جڑانوالہ کے پولنگ اسٹیشنز پر فارم 45 میں دھاندلی کا خدشہ ہے۔

نوشین افتخار نے 7 پولنگ اسٹیشنز کے حوالے سے ریٹرننگ آفسر کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ریٹرننگ آفسرر نے نوشین افتخار سے پولنگ اسٹیشنز کے حوالے سے شواہد اور ریکارڈ طلب کیا تھا۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 10, 2021 — 7:53 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme