ملکی سیاسی صورتحال: پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس طلب

[ad_1]

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں اجلاس آج سہ پہر ہوگا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ڈی ایم کی تحریک اور متوقع لانگ مارچ پرگفتگو ہوگی۔

اجلاس میں حکومتی بیانیے سے متعلق بھی بات چیت ہوگی ، وزیراعظم پارٹی ترجمانوں کو اہم ہدایات بھی دیں گے۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 5, 2021 — 7:46 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme