پیپلزپارٹی نے 13 سال سے یہاں کوئی کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی

[ad_1]

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ  پیپلزپارٹی نے 13 سال سے کوئی کام نہیں کیا ہے اور جو ایک حلقے کے مسائل حل نہیں کرسکا وہ ملک کے مسائل کیاحل کریگا۔

شاہد خاقان سباسی نے کہا ہے کہ آٹا اورچینی مہنگی کرنے والوں کوکل ووٹ نہیں ملیں گے کیونکہ اب عوام جان چکی مسائل صرف ن لیگ ہی حل کرسکتی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پیسے دے کر پانی دینے کا مطلب پانی موجود ہے لیکن قبضہ کسی اور کا ہے اور این اے249 کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ن لیگ ہائیڈرنٹ کا نظام ختم کر کے لوگوں کے گھروں میں پانی کی سہولت مہیا کریگی۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme