پیپلز پارٹی نے ملک میں جمہوریت کیلئے قربانیاں دیں، شرمیلا فاروقی

[ad_1]

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ملک میں جمہوریت کیلئے قربانیاں دیں۔

پاکستان کے نمبر 1 نیوز چینل بول نیوز کے پروگرام تبدیلی میں گفتگو کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ڈیل نہیں کرتی، ہم جیلوں میں پڑے رہتے ہیں، 2018 میں فیصل واوڈا نے35ہزارسے زائد ووٹ لیے، فیصل واوڈا حلقے میں جیتنے کے بعد نطرنہیں آئے،35 ہزار ووٹوں سےاس حد تک نیچے آگئے کہ چھٹے نمبر پر چلے گئے۔

انہوں نے کہا کہ شہبازشریف2018میں بھی چند ووٹوں سے ہارے تو واویلا نہیں ہوا۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme