وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اس کے بعد وزیراعظم نے کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں ان کے ساتھ دستاویزات کا بھی تبادلہ بھی ہوا۔

اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز سوات موٹر وے کا دورہ بھی کیا تھا اور اس موقع پر وزیر مواصلات مراد سعید اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی موجود تھے۔

وزیراعظم نے گزشتہ روز ہی مالاکنڈ یونیورسٹی کے نئے بلاک کا افتتاح بھی کیا تھا جب کہ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ فخر امام بھی وزیراعظم سے ملے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme