وزیراعظم کا یوم یکجہتی فلسطین پر قوم کے نام پیغام جاری کرنے کا فیصلہ

60

[ad_1]

وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی فلسطین پر قوم کے نام پیغام جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ویڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان پیغام میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کریں گے اور فلسطینی معاملے پر پاکستان کا موقف بھی پیش کریں گے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.