مسائل کو مل بیٹھ کر حل کیا جائیگا، فواد چوہدری

[ad_1]

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  تمام پارٹی رہنماؤں کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسائل کو مل بیٹھ کر حل کیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فوادحسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے موٹے اختلافات ہر سیاسی جماعت میں ہوتے ہیں لیکن اپوزیشن کوغلط فہمی ہو جاتی ہے کہ تحریک انصاف میں اختلاف ہوگیا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں ہم سب اکٹھے ہیں لیکن ہمارے درمیان روابط میں بہتری لانے کی ضرورت تھی۔

انہوں نے کہا ہے ک صرف عمران خان کی حکومت میں ہوتاہےکہ معاملات کی تحقیقات ہوتی ہیں۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme