وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ نارووال، ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرینگے

[ad_1]

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج نارووال جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نارووال کی ترقی کے لئے خصوصی ڈویلپمنٹ پیکیج کا اعلان کرینگے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کو فلاح عامہ کے منصوبوں پر ہونے والی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ بھی دی جائے گی ۔

عثمان بزدار نارووال کے اراکین اسمبلی، تحریک انصاف کے رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات کریں گے۔

ایک روزہ دورہ نارووال کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme