ٹوئٹ پر ری ایکشن: بلاول بھٹو نے وزیراعظم کی اصلاح کردی

[ad_1]

عالمی بینک کی جانب سے دنیا میں سماجی تحفظ کے چار بڑے منصوبوں میں “احساس کفالت پروگرام” کو شامل کرنے کے معاملے پروفاقی حکومت اور پی پی پی کے درمیان نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی ٹوئٹ پر اپنا ردعمل دے کر وزیراعظم کی اصلاح کردی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں احساس کفالت پروگرام لکھا،  بلاول بھٹو زرداری نے جوابی ٹوئٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام لکھ دیا۔

واضح رہےکہ عالمی بینک نے احساس ہنگامی کیش پروگرام کو دنیا کے چار سرفہرست سماجی تحفظ پروگرامز میں شامل کر لیا ہے۔


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme