ریما خان کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

63

[ad_1]

پاکستان  شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ریما خان کی ڈانس ویدیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں مشرقی لباس میں ہیل پہنے بھارتی گانے ’ان دنوں‘ پر سلو موشن ویڈیو میں رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

فلم اسٹار ریما خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے زندگی کو افسانہ قرار دیا۔

 انسٹاگارم پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ زندگی ایک افسانہ ہے لیکن اگر آپ اسے محسوس کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی آنکھوں کا کھلا ہونا ضروری ہے۔



[ad_2]

Source link

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.