فیس بک سے دوری دماغی صحت کے لئے فائدے مند ہے، تحقیق

[ad_1]

ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹ فیس بک سے دوری انسانی اور دماغی صحت کے لئے کافی فائدے مند ہے۔

تحقیق کے مطابق روزانہ 15 منٹ سے زیادہ سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والوں کے مقابلے میں ایسے صارفین جنہوں نے فیس بک مکمل طور پر بند کر دی تھی ان کی سماجی سرگرمیاں پہلے سے بہتر پائی گئی ہیں۔

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ فیس بک کا استعمال نہیں کرتے وہ اپنے دوستوں اور خاندان کے لوگوں سے ملنا زیادہ پسند کرنے لگے تھے۔

خیال رہے کہ یہ تحقیق نیویارک یونیورسٹی اور اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی سوشل میڈیا کے انسانی ذہن پر اثرات پر مبنی ہے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme