روس: امریکہ سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کردیا

[ad_1]

ماسکو: روس نے امریکہ سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

جوہری معاہدے پر روس امریکہ مذاکرات پھر ناکام ہو گئے

ہم نیوز کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو سے خبررساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ روس نے امریکہ کو باضابطہ طور پرغیر دوستانہ ممالک کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم میخائل میشوسٹن کے دستخط سے جاری کردہ فہرست میں جمہوریہ چیک کا نام بھی شامل ہے۔

امریکہ: جوبائیڈن انتظامیہ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں

روس کے دارالحکومت ماسکو سے جاری کردہ بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ روس کسی کے ساتھ بھی ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme