صبورعلی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صبورعلی کی تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

صبور علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورت میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

گزشتہ دنوں پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبورکی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی۔

اداکارہ صبورعلی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرعید کے دن کی ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا گیا کہ اداکارہ پستا کلر کا لباسزیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو کو مداحوں کی  جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

صبور علی نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں عید مبارک بھی لکھا تھا۔


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme