سعودی فرماں روا شاہ سلمان کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک پر رابطہ

[ad_1]

سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے ایک بار پھر فلسطین کی آزادی اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کر دیا ہے۔

گفتگو کے دوران سعودی فرماں روا شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب فلسطینی عوام اور اس کی آزادی کی حمایت جاری رکھے گا۔

اس موقع پر سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کو یہ ہدایت کی کہ بین الاقوامی فورمز پر فلسطین کی آزادی کے لئے آواز بلند کی جائے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme