ملک بھر میں بورڈ کلاسز (نویں تا بارہویں) کے لئے اسکول کھول دیئے گئے ہیں۔

[ad_1]

ملک بھر میں بورڈ کلاسز (نویں تا بارہویں) کے لئے اسکول کھول دیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھنے اور 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

نویں، دسویں اور کالجز میں کلاسز پچاس فیصد حاضری کے ساتھ جاری رہیں گی۔

تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

اسکے علاوہ او اور اے لیول کے امتحانات بھی شیڈول کےمطابق لئے جائیں گے۔

اس سے قبل وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ  ملک  بھر میں پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھے جائیں گے جبکہ 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے آج سے کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھول دیئے جائیں گے۔

تاہم عید کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 11 مئی کے اجلاس میں کیا جائیگا۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 19, 2021 — 5:17 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme