سمندری ہوائیں بحال، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

[ad_1]

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہو گئیں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق13 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

دن میں 20 سے 25 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج گرمی کی شدت گزشتہ دنوں کے مقابلے کم رہے گی۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 5, 2021 — 4:43 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme